دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں’’ اجتماعی اعتکاف‘‘ کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا
متعکفین کی سحری وافطاری کااہتمام ڈاکٹرسرفراز نعیمی فاؤنڈیشن کی طرف سے کیا جائیگا ،ترجمان جامعہ نعیمیہ
ہفتہ 18 جون 2016 20:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جون ۔2016ء ) عالم اسلام کی مشہور دینی درسگاہ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ اوراس سے منسلک مساجد میں ’’اجتماعی اعتکاف ‘‘کے لئے رجسٹریشن کا آغاز کردیاگیاہے۔
(جاری ہے)
متعکفین کے سحری وافطاری کاانتظام وانصرام ڈاکٹرسرفراز نعیمی فاؤنڈیشن کی طرف سے کیا جائیگاجبکہ متعکفین کی اسلامی تربیتی اورد ینی مسائل سے آ گاہی کیلئے خصوصی فقہی و فکری نشستوں کا اہتمام کیا جائے گا۔
فقہی نشستوں سے نامور دینی اسکالر ز ،علماء اورمشائخ خطاب کریں گے۔ترجمان دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے مطابق ملکی امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر اعتکاف کے لئے درخواست دینے والوں کیلئے قومی شناختی کارڈکی دد عددکاپی بطور شخصی ضمانت جمع کرانے ہوں گی۔اجتماعی اعتکاف کی درخواستیں دینے والے 9:00صبح سے لے کررات10:00بجے تک جامعہ نعیمیہ کے مرکزی دفتر میں جمع کرواسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.