ہالی ووڈ کی نئی فلم’’ دی پرج الیکشن ائیر‘‘ کا ٹریلر جاری
فلم15 جولائی کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی
اتوار 19 جون 2016 11:37
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جون ۔2016ء) امریکی صدارتی انتخابات میں دنگے پھوٹ پڑے ہیں، جگہ جگہ قتل عام، جلاؤ گھیراؤ اور دہشت کا بازار گرم ہے۔ یہی سب ہے ہالی ووڈ کی نئی فلم دی پرج الیکشن ائیر میں جس کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم پندرہ جولائی کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
(جاری ہے)
ہالی ووڈ فلم دی پرج الیکشن ائیر کی کہانی امریکی سیاستدان کے گرد گھومتی ہے جو صدارتی کرسی پر قبضہ جمانے کا خواب دیکھ رہی ہے، تاہم ایک لڑکے کے قتل کا الزام اسے متنازعہ بنارہا ہے۔
جس کی تلاش میں اس کا باپ نکلتا ہے اور سیکیورٹی اسکواڈ میں شامل ہوجاتا ہے۔لڑکے کا باپ اپنی ایک الگ خفیہ ٹیم بناتا ہے، جس کے ذریعے مہم کے آخری روز موقع پاکر سیاستدان پر حملہ کردیتا ہے تاکہ اپنے بیٹے کی موت کا بدلہ لے سکے۔دی پرج الیکشن ائیر، دوہزار تیرہ میں ریلیز ہونے والی فلم دی پرج کا تیسرا حصہ ہے جس میں قدم قدم پر دل دہلاتے مناظر دیکھے جاسکتے ہیں، جبکہ فلم پندرہ جولائی کو سنیما گھروں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.