خیبرپختونخوا میں بیمار اور بند صنعتی اداروں کی بحالی کیلئے کے پی ای زیڈ ڈی ایم سی قائم
پیر 20 جون 2016 11:43
اسلام آباد ۔ 20 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جون ۔2016ء) خیبرپختونخوا میں قائم صنعتی اداروں کی تعداد 2 ہزار 881 ہے جن میں سے 2 ہزار 192 صنعتی ادارے کام کررہے ہیں جبکہ362 کارخانے /فیکٹریاں بند پڑی ہیں۔
(جاری ہے)
خیبرپختونخوا اکنامک زونز ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی(کے پی ای زیڈ ڈی ایم سی) نے کہا ہے کہ صوبے میں بیمار صنعتی اداروں کی بحالی سے مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی معاونت کی جائے گی تاکہ صوبے کی معاشی ترقی میں اضافہ کیا جاسکے۔
خیبرپختونخوا میں بیمار اور بند صنعتی اداروں کی بحالی کیلئے کے پی ای زیڈ ڈی ایم سی قائم کی گئی ہے تاکہ صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دیا جاسکے۔ کمپنی کے زیر انتظام چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے ساتھ آٹھ خصوصی صنعتی زون بھی قائم کئے جارہے ہیں جس سے ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں مدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.