پاکستانی سلمان احمد مسل مینیا ٹائٹل کے دفاع کیلئے پرعزم
جب سے عالمی ٹائٹل جیتا ہے بغیر آرام کے مستقل ٹریننگ کر رہا ہوں، اگر اس سال مسل مینیا چیمپیئن شپ جیت گیا تو 106 ریکارڈز توڑ سکتا ہوں،سلام احمد کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 20 جون 2016 19:54
لاس ویگاس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جون ۔2016ء) گزشتہ سال لاس ویگاس میں مسل مینیا ورلڈ باڈی بلڈنگ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی سلمان احمد اب اپنے ٹائٹل کے دفاع کی تیاریوں میں مصروف ہیں جہاں اس ماہ کے اواخر میں وہ فلوریڈا میں شروع ہونے والی مسل مینیا ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں اعزاز دفاع کیلئے سرگرداں نظر آئیں گے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان نے کہا کہ مقابلے کیلئے انہوں نے بلاتعطل ٹریننگ کی، جب سے میں نے عالمی ٹائٹل جیتا ہے، میں بغیر آرام کے مستقل ٹریننگ کر رہا ہوں کیونکہ نے اس مقابلے کیلئے ایک مقصد بنایا ہے، اگر میں اس سال مسل مینیا چیمپیئن شپ جیت گیا تو 106 ریکارڈز توڑ سکتا ہوں۔سلمان اس مقابلے میں حصہ لینے والے پہلے پاکستانی ہوں گے لیکن انہوں نے ساتھ ساتھ شکوہ کیا کہ گزشہ سال مسل مینیا کا ٹائٹل جیتنے کے باوجود حکومت نے ابھی تک انہیں انعام دینے کی کوشش نہیں کی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
-
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.