چھوٹے شہروں اور قصبوں میں آن لائن شاپنگ کے رجحان میں نمایاں اضافہ
منگل 21 جون 2016 14:57
اسلام آباد ۔ 21 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جون۔2016ء) ملک کے چھوٹے شہروں اور قصبوں میں آن لائن شاپنگ کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہو رہاہے ۔ملک میں کی جانیوالی مجموعی آن لائن شاپنگ میں چھوٹے شہروں اور قصبوں کا حصہ 50فیصد تک پہنچ گیاہے ۔
(جاری ہے)
ملک میں آن لائن خریداری کی سہولت فراہم کرنے والے ادارے کیمو ڈاٹ پی کے کی سروے رپورٹ کے مطابق ادارے کی مجموعی فروخت میں سے 50 فیصد فروخت تربت ، لکی مروت ، چنیوٹ ، روہڑی اور پنو ں عاقل سے کی گئی جبکہ کراچی ، لاہور اور راولپنڈی/اسلام آباد جیسے بڑے شہروں کاآن لائن خریداری میں حصہ 46فیصد ریکارڈ کیاگیا ہے۔
کیموڈات پی کے اس وقت ملک بھر کے 260 شہروں اور قصبوں میں آن لائن خریداری کی خدمات فراہم کر رہی ہے ۔ کمپنی نے کہاکہ اس کی مجموعی فروخت میں چھوٹے شہروں اور قصبوں کاحصہ پچاس فیصد تک بڑھ گیا ہے جو شعبہ کی ترقی کاثبوت ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.