فلوجہ کے متاثرین کی امداد، امریکہ کا دو کروڑ ڈالر عطیہ کا اعلان
بدھ 22 جون 2016 12:36
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جون ۔2016ء) انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اقوام متحدہ کے امدادی کام میں مدد دینے کے لیے، امریکہ نے دو کروڑ ڈالر کا عطیہ دینے کا اعلان کردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ رقم عراق کے شہر فلوجہ میں لڑائی کے نتیجے میں بھاگ نکلنے والے ہزاروں مہاجرین کی اعانت کے لیے استعمال کی جائے گی۔
(جاری ہے)
امریکہ نے کہا ہے کہ اْس کی جانب سے دی گئی امداد انسانی بنیاد کے اعانت کے اْس پیکیج کا حصہ ہے جس کا اعلان سال کے اواخر میں کیا جائے گا، جب کہ اْس نے اس بات کی طرف توجہ دلائی ہے کہ لڑائی سے بچنے کے لیے 2014ء سے اب تک عراق کے اندر بے دخل ہونے والے افراد کی کْل تعاد 33 لاکھ سے زیادہ ہے۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے ہجرت کرنے والوں کے انتظامات اور رابطے کے مرکز کا اعلان کیا ہے، جب کہ فلوجہ سے بھاگ نکلنے والوں کی حفاظت کے لیے اقدام کیے جائیں گے، تاکہ فوری نوعیت کی ضروریات فراہم کی جا سکیں۔ امریکہ نے دیگر ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ مہاجرین کی امداد کے لیے مزید رقم فراہم کرنے کی اقوام متحدہ کی کال پر دھیان دیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.