وہاڑی : خاتون سے مبینہ زیادتی، اہل خانہ کا پولیس رویہ کیخلاف تھانہ کے باہر احتجاج
جمعہ 24 جون 2016 13:23
وہاڑی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جون۔2016ء) وہاڑی میں ایک خاتون سے مبینہ زیادتی کے بعد پولیس کے جانبدارانہ رویے کے خلاف متاثرہ خاتون کے اہل خانہ نے تھانا لْڈن کے باہر احتجاج کیا۔
(جاری ہے)
مبینہ زیادتی کا واقعہ وہاڑی کے نواحی علاقے موضع مصطفیٰ آباد میں پیش آیا، لْڈن تھانے کے باہر احتجاج کرتے متاثرہ خاتون کیاہل خانہ کا کہنا ہے کہ زمیندارنے 28 سالہ خاتون سیزیادتی کی ہے،مزاحمت پر زمیندار نے بندوق کیبٹ مارکرخاتون کو زخمی بھی کیا ہے۔
تاہم پولیس جانبداری سے کام لیتے ہوئے زمیندارکیخلاف کارروائی نہیں کررہی،واقعے پر تھانے کے ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔دوسری جانب مقامی زمیندار طارق شاہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کسی قسم کی زیادتی نہیں بلکہ یہ گھریلو جھگڑے کا معاملہ ہے ، متاثرہ خاتون اْنکی سسرالی رشتے دار ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.