بھارت کا این ایس جی رکنیت کا خواب چکنا چور ہو گیا
امریکہ سمیت مغربی ممالک کی بھرپور حمایت کے باوجود جوہری کلب میں شمولیت کے معاملے پر متفقہ فیصلہ نہ ہوسکا چین ، روس، برازیل، آسٹریا، نیوزی لینڈ، آئرلینڈ اور ترکی کی بھر پورمخالفت
جمعہ 24 جون 2016 13:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جون۔2016ء) امریکہ کی حمایت کے باوجود ہندوستان کا نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) میں شمولیت کا خواب چکنا چور ہوگیا۔جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں نیوکلیئرسپلائرز گروپ کے اجلاس کا آخری روز ہے جس میں امریکہ سمیت مغربی ممالک کی بھرپور حمایت کے باوجود بھارت کو جوہری کلب میں شمولیت کے معاملے پر متفقہ فیصلہ نہ ہوسکا۔
سفارتی ذرائع کے مطابق اجلاس میں جوہری عدم پھیلاوٴ (این پی ٹی) پر دستخط نہ کرنے والے ممالک کو جوہری کلب کی رکنیت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارت کو اْس وقت شدید جھٹکا لگا جب کچھ ممالک، جنھوں نے ہندوستان کی حمایت کا وعدہ کیا تھا،اجلاس میں ایسا نہیں کیا اور چین سمیت روس، برازیل، آسٹریا، نیوزی لینڈ، آئرلینڈ اور ترکی نے بھارت کی درخواست پر مخالفت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.