تاجکستان کے لئے پاکستان کی برآمدات 74 لاکھ ڈالر سے تجاوز کر گئیں
جمعہ 24 جون 2016 15:58
اسلام آباد ۔ 24 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 جون۔2016ء) پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارت میں گزشتہ تین سال کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے، تاجکستان کے لئے پاکستان کی برآمدات 74 لاکھ ڈالر سے بڑھ گئی ہیں جبکہ درآمدات 4.4 لاکھ امریکی ڈالر سے کم ہو کر 68 ہزار امریکی ڈالر رہ گئی ہیں۔
(جاری ہے)
وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق پاکستان تاجکستان کو چینی، چاول، دودھ کی مصنوعات، ادویات، تعمیرات کا سامان بمع سیمنٹ، دستکاری کا سامان اورگوشت برآمد کرتا ہے جبکہ تاجکستان سے مشینری اور اس کے پرزہ جات،کیمیکل اور اس سے بنی اشیاء، ٹینری کا سامان اور رنگ وغیرہ درآمد کرتا ہے۔
دونوں ممالک کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ اور ترجیحی تجارت کے معاہدے پر رواں سال دستخط ہو نے کا امکان ہے جبکہ تاجکستان نے پاکستان کو کاسا1000- کی کامیابی کے بعد افغانستان کے راستے واخان کے ذریعے ایک چھوٹی ٹرانسمیشن لائن کے ذریعے بجلی کی ترسیل کی بھی پیشکش کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.