سائنس و ٹیکنالوجی کسی بھی ملک کی اقتصادی و معاشرتی ترقی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
جمعہ 24 جون 2016 17:11
اسلام آباد ۔ 24 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 جون ۔2016ء) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سائنس و ٹیکنالوجی کسی بھی ملک کی اقتصادی و معاشرتی ترقی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،اور اعلی تعلیم کا فرو غ اور تعلیمی نظام کی ترویج ہی ایک مربوط اور مضبوط ریسرچ کلچر کے قیام میں مدد دے سکتی ہے۔
اگر ہم ترقی کی دور میں دنیا میں ایک نمایاں مقام حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی نئی نسل کو ریسرچ میں مکمل تعاون اور حوصلہ افزائی فراہم کرنا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں جمعہ کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی پانچویں نمایاں ریسرچ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔ اعلی تعلیم اور بالخصوص ریسرچ کے رجحان کو فروغ دینے کیلے ایچ ای سی کے اقدامات کو سراہتے ہوئے و فاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی نے کہا کہ آج کے محقیقین کو اپنی پوری دیانت و محنت کے ساتھ ملکی اور عوامی ترقی کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے اور اس ضمن میں ایچ ای سی اس طر ح کے حوصلہ افزاء ایوار ڈ اور سکالر شپ پروگرام فراہم کر کے بہت اچھا کردار ادا کر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.