برآمدات کو سہارا دینے کیلئے نئی منڈیاں تلاش کی جائیں، میاں زاہد حسین
جمعہ 24 جون 2016 17:11
اسلام آباد ۔ 24 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 جون ۔2016ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ برآمدات کو سہارا دینے کیلئے نئی منڈیاں تلاش کی جائیں۔ اس سلسلہ میں چند ممالک پر مشتمل بر اعظم افریقہ کو خصوصی توجہ دی جائے جس کا مجموعی جی ڈی پی 2.3 کھرب ڈالر ہے۔ چین، بھارت اور کئی دیگر ممالک افریقی منڈی میں تیزی سے قدم جما رہے ہیں اس لئے پاکستان بھی پیچھے نہ رہے۔
جمعہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت اور نجی شعبہ نائیجر، برکینا فاسو، مالی، چاڈ، سینٹرل افریقن ری پبلک، جنوبی سوڈان اور یوگینڈا جیسے لینڈ لاکڈ ممالک جنکی مجموعی آبادی بیس کروڑ سے زیادہ ہے سے تجارت بڑھانے کو خصوصی توجہ دیں۔ اس کے علاوہ وہ ممالک جن کے پاس بندرگاہ کی سہولت موجود ہے سے بھی تعلقات بڑھائے جائیں تاکہ ان سے تجارت بڑھائی جا سکے اور انکے راستے زمین بند ممالک سے تجارت کی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.