امریکا برطانوی عوام کے فیصلے کا احترام کرتا ہے،دونوں ملک آئندہ بھی آپس میں جڑے رہیں گے،صدر اوباما
نیٹو کے رکن ملک کے طور پر برطانیہ کو امریکا کی خارجہ، سلامتی اور اقتصادی پالیسیوں میں مرکزی اہمیت حاصل رہے گی، استحکام، جمہوریت اور اقتصادی ترقی کے لیے بے پناہ خدمات انجام دینے والی یورپی یونین بھی امریکا کے لیے بدستور بے پناہ اہمیت کی حامل ہے، امریکی صدر کا برطانوی ریفرنڈم میں عوام کے فیصلے پرردعمل
جمعہ 24 جون 2016 22:08
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء) امریکی صدر باراک اوباما نے برطانوی ووٹرز کے یورپی یونین سے اخراج کے فیصلے پر کہا ہے کہ امریکا برطانوی عوام کے فیصلے کا احترام کرتا ہے،برطانیہ اور امریکا آئندہ بھی ایک دوسرے سے خصوصی طور پر جڑے رہیں گے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں اوباما نے کہا کہ امریکا برطانوی عوام کے فیصلے کا احترام کرتا ہے۔
اوباما نے کہا کہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے رکن ملک کے طور پر برطانیہ کو امریکا کی خارجہ، سلامتی اور اقتصادی پالیسیوں میں مرکزی اہمیت حاصل رہے گی۔ اوباما کے مطابق استحکام، جمہوریت اور اقتصادی ترقی کے لیے بے پناہ خدمات انجام دینے والی یورپی یونین بھی امریکا کے لیے بدستور بے پناہ اہمیت کی حامل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.