عمان میں عید الفطر کی چھٹیاں 5جولائی سے9 جولائی تک ہو ں گی: وزارتِ افرادی قوت
پیر 27 جون 2016 13:08
عمان:(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جون 2016ء): دوسرے عرب ممالک کی طرح عمان نے بھی سرکاری اور نجی شعبے کیلیئے عید کی چھٹیوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ وزارتِ افرادی قوت کے ترجمان کے مطابق عمان میں سرکاری اور غیر سرکاری شعبے میں 5جولائی سے لیکر9جولائی تک عید الفطر کی چھٹیاں کر دیں گئی ہیں۔
(جاری ہے)
اس سے پہلے متحدہ عرب امارات نے سرکاری ملازمین کو تین جولائی سے لیکر دس جولائی تک چھٹیوں کا اعلان کیا تھا۔
واضع رہے کہ عمانی وزارت سیاحت نے حکومت سےعید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان جلد کرنے کا کہا تھا. تا کہ ملکی اور غیر ملکی افراد چھٹیوں میں اپنے گھومنے پھرنے کے شیڈول بنا سکیں جس سے سیاحت کے شعبے کو آمدنی متوقع ہے. عمان میں ہر سال عید الفطر کے موقع پر سیاح مخلتف علاقوں کا رخ کرتے ہیں . جس سے ملکی اکانومی کو کا فی فائدہ پہنچتاہے.مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.