پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے چھاپے،232گراں فروش گرفتار
صوبہ بھر میں گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کو16لاکھ98ہزار روپے جرمانہ،182ایف آئی آر درج ،شیخوپورہ میں سب سے زیادہ چھاپے،2لاکھ4ہزار روپے جرمانے عائد،فیصل آباد میں1لاکھ47ہزار جرمانہ،لاہور میں1175چھاپے،103ایف آئی آر درج،159دکاندار گرفتار،199اشیاء مہنگی بیچتے پکڑے گئے۔رمضان مانیٹرنگ رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ پیر 27 جون 2016 15:32
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27جون 2016ء) :صوبہ بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس وزیراعلی کی ہدایت پر اشیاء صرف بیچنے والوں کے خلاف کارروائی تیز کردی۔ 36اضلا ع میں گراں فروشوں ،ذخیرہ اندوزوں ،ملاوٹ اور دیگر قانون شکنی کا ارتکاب کرنے والے تاجروں اور دکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔رمضان مانیٹرنگ رپورٹ کے مطابق ضلع شیخوپورہ میں سب سے زیادہ2 لاکھ4ہزار سے زائد روپے جرمانہ وصول کیا گیا جبکہ ضلع لودھراں میں سب سے کم4500 روپے جرمانہ عائد کیا گیا -ضلع لاہور میں1175مقامات پر چھاپے مارے گئے57000روپے جرمانہ وصول کیا ،103ایف آئی آر درج ،159تاجروں کو گرفتار کر لیا گیا۔
صوبہ بھر میں1756پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مختلف شہروں کی1720مارکیٹوں میں اچانک پہنچ کر چیکنگ کی اور8111دکانوں پر چھاپے مارے گئے -1581تاجروں اور دکاندارو ں کو اوور چارجنگ کی وجہ سے قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا ،3 دکانداروں کو ذخیرہ اندوزی کرتے پکڑے گئے،28دکاندار اور تاجرملاوٹ اور قانون کی دیگر خلاف ورزیوں میں ملوث پائے گئے جس پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے182ایف آئی آر درج کروائیں ،232تاجروں اور دکانداروں کو حراست میں لے لیا گیا ،1698100روپے جرمانہ عائد کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.