دبئی: شیخ زید فلائی اوور 1 جولائی سے ٹریفک کے لیئے باقاعدہ کھول دیا جائے گا: آر ٹی اے
پیر 27 جون 2016 16:19
دبئی:(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جون 2016ء): دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی ( آر ٹی اے ) کے مطابق شیخ زید فلائی اوور کے رہ جانے والے حصے کو 1جولائی بروز جمعہ ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔ اس 16 لینز پر مشتمل فلائی اوور پر کام نومبر 2014سے شروع کیا گیاتھا۔ جنوری میں اسکے شارجہ کی طرف جانے والے حصے کو ٹریفک کے لیئے کھول دیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
جبکہ ابو ظہبی کی طرف جانے والے حصے کی تمام چھ لینز کو پہلی جولائی کو عام ٹریفک کے لیئے کھول دیا جائے گا۔
یہ فلائی اوور 800میٹر طویل ہے ، جبکہ اس کی اونچائی 8.5میٹر ہے۔ یہ فلائی اوور چونکہ واٹر کینال کے اوپر بنایا جا رہا ہے، اسلیئے اتنی اونچائی کی وجہ سے چھوٹی کشتیوں کو اسکے نیچے سے گزرنے میں آسانی ہو گی۔ اس فلائی اوور کے کھلنے سے واٹر کینال فیز ون کا تمام کام مکمل ہو جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.