حلقہ پی کے 82سوات کے لئے بجلی کے متعدد منصوبوں کی منظوری ہو چکی ہے، ڈاکٹر امجد علی
پیر 27 جون 2016 17:33
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے پیر کے روز چیف پیسکو انوار الحق یوسفزئی سے پشاور میں ملاقات کی اور سوات کے عوام کو درپیش لوڈ شیڈنگ اور کم ولٹیج کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ڈاکٹر امجد علی نے اس موقع پر حلقہ پی کے۔82 میں ٹرانسفارمر اور کھمبوں سمیت بجلی کی متعدد سکیموں کے لئے 5روپے کروڑ کی رقوم جمع کروائیں۔
ملاقات کے دوران بتایا گیا کہ بریکوٹ گرڈ پر کام تیزترکردیاگیا ہے جبکہ تحصیل بریکوٹ کیلئے نئے گرڈسے 3کی بجائے6فیڈرکی منظوری دی جا چکی ہے جن میں شموزئی کے لئے الگ فیڈر جوکہ زرہ خیلہ چونگی اوردرہ کی آبادیوں پر ہو گا۔ اسی طرح تیرنگ ،ڈیڈاور،گمبتونہ،ناگوہا کی آبادیوں کے لئے علیحدہ فیڈر جبکہ نمالیگے اور مانبار کے لئے علیحدہ اور کوٹہ ابوہا کیلئے علیحدہ فیڈرز ہوں گے اور بریکوٹ گرڈ آئندہ سال جون تک مکمل ہو جائے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.