کراچی میں امن عامہ دن بدن بگڑتی صورتحال انتہائی تشویش کا باعث بنتی جارہی ہے،اسد عمر
سندھ حکومت کو رینجرز اختیارات پر نکتہ چینی سے فرصت ہی نہیں ، رکن قومی اسمبلی سندھ حکومت کو رینجرز پر نکتہ چینیوں کی بجائے عوام کے تحفظ پر توجہ مرکوز کرنی چاہئیے، بیان
پیر 27 جون 2016 18:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی میں امن عامہ دن بدن بگڑتی صورتحال انتہائی تشویش کا باعث بنتی جارہی ہے اور سندھ حکومت کو رینجرز اختیارات پر نکتہ چینی سے فرصت ہی نہیں ہے۔
(جاری ہے)
مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں آئے روز اضافہ اور امن عامہ کی بگڑتی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔
انکا کہنا ہے کہ عام شہری ہو یا کوئی ممتاز شخصیت کوئی بھی خود کو محفوظ تصور نہیں کر رہا۔ رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے اس بات پر تعجب کا اظہار کیا ہے کہ کراچی میں آئے روز امن و عامہ کی صورتحال خراب ہورہی ہے اورسندھ حکومت کو رینجرز کے اختیارات پر نکتہ چینی سے فرصت ہی نہیں ہے۔ انھوں نے صوبائی حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو رینجرز پر نکتہ چینیوں کی بجائے عوام کے تحفظ پر توجہ مرکوز کرنی چاہئیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.