رواں مالی سال ٹیکس وصولیوں کا مجموعی ہدف حاصل کر لیں گے ٗ چیئر مین ایف بی آر
آف شور کمپنیز سے متعلق قوانین میں اصلاح کر رہے ہیں ٗنثار محمد خان کی گفتگو
پیر 27 جون 2016 21:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) چیئرمین ایف بی آر نثار محمد خان نے کہا ہے کہ رواں مالی سال ٹیکس وصولیوں کا مجموعی ہدف حاصل کرلیں گے۔ لارج ٹیکس پیئرز یونٹ نے پہلی مرتبہ1 ٹریلین روپے کا ہدف عبور کر لیا۔ آف شور کمپنیز کے معاملے پر قانونی کمزوریاں دور کی جا رہی ہیں۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین ایف بی آر نثار محمد خان نے کہا کہ آف شور کمپنیوں سے متعلق قوانین میں اصلاح کی گنجائش موجود ہے اور قانونی کمزوریاں دور کرکے ہی آف شور کے معاملے کو حل کیا جاسکے گا۔
قانونی سقم دورکرنے کیلیے ایف بی آر،اسٹیٹ بینک،ایس ای سی پی ملکرکام کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لارج ٹیکس پیئرز یونٹ نے پہلی مرتبہ ایک ٹریلین روپے کا ہدف عبور کر لیا ہے جبکہ رواں مالی سال ٹیکس وصولیوں کا مجموعی ہدف بھی حاصل کر لیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.