وفاقی حکومت جمہوری روایات کے پیش نظر سندھ حکومت کوبائی پاس نہ کرے، پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے، صوبائی حکومت قومی اداروں کے ساتھ مل کر مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے
سینئرصوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو کا افطارڈنر کی تقریب سے خطاب
پیر 27 جون 2016 22:58
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جون ۔2016ء) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینئرصوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک جمہوری پارٹی ہے اور عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے ، پاکستان کو کئی طرح کے چینلجز درپیش ہیں جن میں سب سے بڑا چیلنج دہشت گردی کا خاتمہ ہے جبکہ معاشی فرنٹ پر بھی مشکلات کا سامنا ہے جن سے نبٹنے کیلئے صوبائی حکومت قومی اداروں کے ساتھ مل کر مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے ، وفاقی حکومت کو بھی چاہئے کہ وہ جمہوری رویات کے پیش نظر سندھ کے منتخب صوبائی حکومت کی مثبت کوششوں میں اس کا ساتھ دے۔
پیر کوپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ڈی ایم سی ایسٹ کیلئے پارٹی کے نامزد امیدوار برائے چیئرمین ذوالفقار قائم خانی نے سیاسی قائدین و زعمائے شہر کے اعزاز میں ایک پروقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا، اس موقع پر اپنے خطاب میں سینئر وزیر نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک جمہوری پارٹی ہے اور عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.