جسٹس اعجازا لاحسن نے بطور جج سپریم کورٹ اور جسٹس سید منصور علی شاہ نے لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
منگل 28 جون 2016 14:16
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جون ۔2016ء) سپریم کورٹ میں نئے تعینات ہونے والے سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجازا لاحسن نے بطور جج سپریم کورٹ اور جسٹس سید منصور علی شاہ نے لاہور ہائی کورٹ کے 45ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔سپریم کورٹ میں نئے تعینات ہونے والے جسٹس اعجازا لاحسن کی حلف برداری تقریب سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں منعقد ہوئی جہاں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے ان سے حلف لیا ۔
تقریب میں سپریم کورٹ کے جسٹس اقبال حمید الرحمن، جسٹس عمر عطابندیال ، جسٹس منظور ملک ، جسٹس امیر مسلم ہانی ، جسٹس خلجی عارف ، اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی ،سیکرٹری سپریم کورٹ بار اسد منظور بٹ ، صدر لاہور ہائیکورٹ بار رانا عبد الرحمن ضیا، سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار پیر مسعود چشتی ، ممبر پاکستان بار کونسل اعظم نذیر تارڑ، سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل الیاس خان ، ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی سپریم کورٹ بار رانا قیصر امین سمیت سپریم کورٹ بار باڈی کے دیگر ارکان اور سینئر وکلاکی بڑی تعداد موجود تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.