تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی.
عمر جمشید منگل 28 جون 2016 14:51
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 جون۔2016ء ) یہ درخواست جسٹس پارٹی کے رہنماء منصف اعوان ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی یے.درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے اپنی آف شور کمپنیوں کے بارے میں قوم سے جھوٹ بولا اور غلط بیانی کی.
(جاری ہے)
پانامہ لیکس نے عمران خان کے جھوٹ کو بے نقاب کیا جس کے بعد عمران خان نے بھی تسلیم کر لیا کہ انکی آف شور کمپنی موجود یے.درخواست میں کہا گیا کہ عمران خان نے اپنے کاغذات نامزدگی میں کسی آف شور کمپنی کا ذکر نہیں کیا .درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کے معیار,پر پورا نہیں اترتے لہذا الیکشن کمیشن قوانین کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے عمران خان کو نااہل قرار دے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.