ایشیاء ہاکی کپ ، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 13 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا
بدھ 29 جون 2016 12:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جون 2016ء) چوتھے انڈر18- بوائز ایشیاء ہاکی کپ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 13 جولائی سے نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں اسلام آباد میں شروع ہوگا، ایشیا ء کپ 15 سے 25 ستمبر تک ڈھاکہ،بنگلہ دیش میں کھیلا جائے گا،کھلاڑی منیجر کیمپ کمانڈنٹ اولمپئن کامران اشرف اور کوچ مدثر علی خان کو 13 جولائی کی شام تک رپورٹ کریں گے، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ملک بھر سے14 گول کیپر، 13 فل بیکس، 21ہاف بیکس اور 45 فاروڈز کو تربیتی کیمپ کے لئے مدعو کیا ہے، گول کیپرز میں عدیل راؤ، وسیم، اجمل خان، اویس رشید، صابر علی، نوید مغل، عثمان، عبدالرحمان، عبداللہ خان، کامران علی، عبدالل، وقار یونس، شہاب الدین اور عبدالرحمن فل بیکس میں محمد مدثر، فرحان، عابد بھٹی، امجد علی، محمود عباس، سمیع اللہ، اسد ارشد، فیضان، عثمان بشیر، عظمت اللہ خان نیازی، شیر محمد خان، جہانگیر خان اور بہادرالدین شامل ہیں،ہاف بیکس میں علی رضا، آصف حنیف، یاسر علی، سہیل، امجد، محب، وقاص علی، قدیر احمد، رضوان اشرف، محسن حسین، عیسٰی خان، سلمان خان، مہناس خان، محمد قاسم، محمد جمیل، اجمل خان، محمد سلیم، سلمان شوکت ، جنید رسول، عبداللہ بخاری اور محمد احد شامل ہیں،فاروڈرز میں احمد ندیم، محمد الیاس، وسیم اکرم، افروز، شاہ فہد، رومان خان، خیراللہ، شاہ ریاض خان، سعیداللہ، عامر حمزہ، عامر فاروقی، احتشام، زرین، ذولقرنین، عمر، عامر علی، مرتضیٰ یعقوب، محمدفواد، محمد یاسر، مزمل حسین، حسیب، حق نواز، عبدالناصر، ندیم خان، عثمان طارق، محب، قاضی معظم، عمر مصطفی، ذاکراللہ، عبدالمنصف، ذیشان صدیق، محمد ارسلان، جواد خان، خوشحال، محمد اویس ارشد، علی عزیز، وقار علی، عمران علی، عبداللہ بابر، ارسلان حیدر، فہیم خان، اکبر بھٹی،حارث سومرو، سردار کان اور فیضان علی شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.