وفاقی پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،7 افغانیوں سمیت 32 مشتبہ افراد گرفتار
بدھ 29 جون 2016 18:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) اسلام آباد پولیس ، رینجرز اور حسا س اداروںٍ کے افسران و جو انو ں کا تھا نہ سبز ی منڈ ی کے سیکٹر آئی الیو ن ، آئی ٹین ون اور گردو نواح کے علاقوں میں سر چ آ پر یشن، دوران سر چنگ07افغا نیو ں سمیت 32 مشتبہ افراد کو حر است میں لے کرتحقیقات شروع کر دی گئیں ۔130سے زائدگھر وں،دکا نوں ، جو نپڑ یو ں کو سر چ کیا گیا ۔
تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز اسلام آ باد پو لیس ،پا کستا ن رینجر ز اور سیکور ٹی اداروں کے افسران و جو انو ں نے تھا نہ سبز ی منڈی کے سیکٹر آئی الیو ن ، آئی ٹین ون اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن کیا ۔ اس سر چ آ پر یشن میں سبز ی منڈ ی پولیس کے ایس ایچ او سمیت دیگر افسران بھی شامل تھے۔ دوران سر چنگ 07افغا نیو ں سمیت 32 مشتبہ افراد حر است میں لے کرتحقیقات کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.