رینجرز کی درخواست مسترد ,وسیم اختر کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
جمعرات 30 جون 2016 13:34
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے رینجرز کی درخواست مسترد کرتے ہوئے شہر کے نامزد میئر وسیم اختر کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی۔رینجرز کی جانب سے کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر کے بیرون ملک جانے سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ہوئی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر رینجرز کے وکیل کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ وسیم اختر ہائی پروفائل کیسز میں مطلوب ہیں لہذا ان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔
وسیم اختر کا اس موقع پر کہاکہ کہا جا رہا ہے کہ میں بھاگ جاوٴں گا لیکن یہ تاثر بالکل غلط ہے۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد رینجرز کی درخواست مسترد کردی اور وسیم اختر کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے کہا کہ اگر رینجرز کو وسیم اختر کے بیرون ملک جانے پر اعتراض ہے تو وزارت داخلہ سے رجوع کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.