عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے ویمبلڈن میں مسلسل 30 ویں فتح حاصل کرلی
جمعرات 30 جون 2016 13:49
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جون ۔2016ء)عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے ویمبلڈن میں مسلسل 30 ویں فتح حاصل کی جبکہ روجرفیڈرر نے برطانوی کھلاڑی کو شکست دے کر ایونٹ کے تیسرے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔لندن میں جاری ومبلڈن مقابلوں کے دوسرے مرحلے میں دفاعی چمپئن نوواک جوکووچ نے فرانس کیایڈرین منارینو کو 4-6، 3-6 اور 6-7 سے شکست دے کر تیسرے مرحلے میں جگہ بنالی۔
لندن میں شدید بارشوں کی وجہ سے کورٹ سے باہر 15 منٹ کا کھیل ممکن ہوسکا اور 22 سنگل میچوں کو منسوخ کردیا گیا ڈبلز کے مقابلوں میں تین سیٹ کم کردئیے گئے۔دفاعی چمپئن نے بتایا کہ خوش قسمتی سے میرا میچ سینٹر کورٹ میں شیڈول تھا جس کی وجہ سے اس طرح کی کامیابی میں مدد ملی اور جب چھت بند ہوئی تو ماحول زیادہ خاص ہوگیا تھا جوکووچ مسلسل تیسری مرتبہ مجموعی طورپر چوتھی مرتبہ آل انگلینڈ کلب ٹائٹل کے حصول کیلئے تیسرے مرحلے میں امریکی کھلاڑی سیم کوئری یا تھامس بیلوسی سے مدمقابل ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.