پی ایچ پی پروگرام ماحولیاتی آلودگی ختم کرنے میں معاون ثابت ہوگا ،ایس پی پٹرولنگسرگودھا
جمعرات 30 جون 2016 14:34
سرگودھا۔30 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جون۔2016ء)"گرین پی ایچ پی پروگرام" ماحولیاتی آلودگی کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوگا ۔ہر پٹرولنگ پوسٹ پر کم از کم100پودے اور بیٹ ایریا میں500پودے لگائے گئے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار ایس پی پٹرولنگ سرگودہا ریجن محمد ناصر سیال نے کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ چونکہ پودے اور درخت فضائی آلودگی کو کم کرنے میں معاون ہوتے ہیں اس لئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ بیٹ ایریاز اور پوسٹوں پر زیادہ سے زیادہ پودے لگائے جائیں لہذا ہر پوسٹ پر100اور بیٹ ایریا میں500پودے لگائے گئے ہیں اور ہر پوسٹ انچارج کو ہدایت کی گئی ہے کہ پودوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ درخت سیلابی بارشوں میں زمینی کٹاؤ سے محفوظ رکھتے ہیں ۔اس لئے ہم سب کو بھی چاہئے کہ زیادہ پودے لگائیں تاکہ فضائی آلودگی ختم کی جا سکے۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.