پاکستان کرکٹ ٹیم نے ساؤتھمپٹن کے بعد نانٹن میں ٹریننگ کا آغازکر دیا
جمعرات 30 جون 2016 15:48
ٹانٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جون ۔2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ساؤتھمپٹن کے بعد نانٹن میں ٹریننگ کا آغازکر دیا،ٹیم کے نئے فیلڈنگ کوچ اسٹیورکسن کھلاڑیوں کومشقیں کروائیں ، گرین شرٹس اتوار کو سمرسیٹ کیخلاف3روزہ پریکٹس میچ سے دورہ انگلینڈ کا باقاعدہ آغاز کرے گی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم گزشتہ شام ساؤتھمپٹن سے ٹانٹن پہنچی تھی، انگلش کنڈیشنزمیں ایڈجسٹ ہونے کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 10 روز تک ساؤتھمپٹن میں جاری رہا جہاں کھلاڑیوں نے کوچ مکی آرتھر کی نگرانی میں بھرپور ٹریننگ کی۔
ٹیسٹ اسکواڈ نے جمعرات کو ٹانٹن میں ٹریننگ کا آغازکردیا ، ٹیم کے نئے فیلڈنگ کوچ اسٹیورکسن کھلاڑیوں کومشقیں کروائیں ، پاکستان ٹیم دورہ انگلینڈ کا باقاعدہ آغازاتوارکوسمرسیٹ کیخلاف 3 روزہ پریکٹس میچ سے کریگی۔دوسرا پریکٹس میچ 8 سے10جولائی تک سسیکس کیخلاف ہوگا۔ پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان 4میچزپرمشتمل سیریزکا پہلا ٹیسٹ 14 جولائی سے لارڈز میں شروع ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.