سچن ٹنڈولکر کمار سنگاکارا کی آل ٹائم الیون میں جگہ بنانے میں ناکام
جمعرات 30 جون 2016 15:56
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 30جون ۔2016ء )سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا کی جانب سے اپنی آل ٹائم پلیئنگ الیون کے لیے سچن ٹنڈولکر کو نظر انداز کیے جانے پر انہیں ناراض بھارتی شائقین کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ انہوں نے ”گاڈ آف کرکٹ “کی بجائے راہول ڈریوڈ کو اپنی ڈریم ٹیم میں کیوں شامل کیا۔
(جاری ہے)
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کی ایک مختصر ویڈیو میں کمار سنگاکارا نے اپنی پسندیدہ الیون ترتیب دی جس میں راہول ڈریوڈ کے سوا کسی بھارتی کھلاڑی کو جگہ نہیں مل سکی۔
سنگاکارا کا کہنا ہے کہ وہ سچن کے ساتھ ساتھ سہواگ کو بھی اپنی ٹیم میں شامل کرنا چاہتے تھے لیکن انہیں فٹ کرنا ممکن نہیں رہا۔سابق پاکستان کپتان وسیم اکرم سنگاکا را کی اس پلیئنگ الیون کا حصہ بننے میں کامیاب رہے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.