پاکستان اور چین کے درمیان گذشتہ 65 سالوں سے مضبوط تعلقات قائم ہیں جو آزمائش کی ہر گھڑی پر پورا اترے ہیں، چینی سفیر سن وی ڈونگ کا تقریب سے خطاب
جمعرات 30 جون 2016 19:06
اسلام آباد ۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جون ۔2016ء) چین کے سرکاری ٹیلی ویژن سی سی ٹی وی نیوز اور سی سی ٹی وی 9 ڈاکومینٹری کو لینڈنگ رائٹس پاکستان ٹیلی ویژن فاؤنڈیشن کو دینے کی تقریب جمعرات کو یہاں پیمرا ہیڈ کوارٹرز میں ہوئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر سن وی ڈونگ نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان گذشتہ 65 سالوں سے مضبوط تعلقات قائم ہیں جو آزمائش کی ہر گھڑی پر پورا اترے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گذشتہ برس چینی صدر شی جن پنگ کے دورہ پاکستان کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط ہوئے جن میں سی سی ٹی وی اور سی سی ٹی وی 9 ڈاکومینٹری کے لینڈنگ رائٹس دینا بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ چائنہ سینٹرل ٹیلی ویژن عوامی جمہوریہ چین کا سرکاری ٹیلی ویژن ہے جو انگریزی زبان میں خبرین اور فیچرز دیتا ہے اور اب پاکستانی ناظرین بھی چین کے متعلق زیادہ آگاہی حاصل کر سکیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.