تیزرفتاربس نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا۔ماں بیٹی سمیت تین افراد جاں بحق۔دوزخمی
جمعرات 30 جون 2016 22:52
مظفر گڑھ۔30 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جون ۔2016ء ) علی پور کے قریب کراچی روڈ پر تیز رفتاربس نے بے قابوہو کر دوموٹرسائیکل پر سوارافراد کو کچل دیاجس کے نتیجے میں ماں بیٹی سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے قریب, علی پور ڈی جی خان روڈ پرخان نالہ کے پاس تھانہ صدر علی پور کی حدود میں علی پور کی جانب سے آنے والی بس نے پیچھے سے آکر دو موٹر سائیکلوں پر سوار افراد کو کچل دیا.
حادثے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے. جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے. مرنے والوں میں 2 خواتین ماں بیٹی اور ایک مرد شامل ہیں. جن کی شناخت کندن مائی زوجہ منیر احمد اور نسیم مائی دختر منیر احمد ,ماں بیٹی اور ایک مرد محمد اقبال ولد عبدالطیف سے ہوئی. جبکہ زخمی ہونیوالے میں مختیار احمد اور بشیراں مائی شامل ہیں. یہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا. علی پور پولیس نے بس ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.