نیب بلوچستان نے بلوچستان میں میگا کرپشن کیس میں سابق مشیرخزانہ میرخالد لانگواور ایڈمنسٹریٹر خالق آباد سلیم شاہ کو احتساب عدالت میں پیش کرکے مزید 14 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا
جمعہ 1 جولائی 2016 15:04
کوئٹہ۔یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جولائی۔2016ء) نیب بلوچستان نے بلوچستان میں میگا کرپشن کیس میں سابق مشیرخزانہ میرخالد لانگو آج دوبارہ احتساب عدالت میں پیش کرکے مزید 14 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نیب بلوچستان نے بلوچستان میں میگا کرپشن کیس میں ملوث سابق مشیرخزانہ میرخالد لانگو کو14 روزہ ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد آج دوبارہ احتساب عدالت میں پیش کرکے عدالت کو استدعا کی جس پر احتساب عدالت نے سابق مشیرخزانہ میرخالد لانگو کو14روزہ ریمانڈ منظورکرکے دوبارہ نیب بلوچستان کے حوالے کردیا۔
دریں اثناء ۔نیب بلوچستان نے خالق آباد کے ایڈمنسٹرسلیم شاہ اورکواحتساب عدالت میں پیش کرکے مزید 14 روز ہ ریمانڈ دوبارہ حاصل کرلیا۔جمعہ کو نیب بلوچستان نے سابق چیف آفیسر اینڈ ایڈمنسٹرسلیم شاہ کی 14 روزہ ریمانڈ مکمل ہونے بعد آج دوبارہ ریمانڈ حاصل کرلیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.