عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ سے پو لیس اہلکاروں کی مبینہ بدتمیزی ‘گاڑی کو ٹکر دے ماری
پو لیس اہلکاروں نے مجھے ہر اساں کیا ‘میرے اور بچوں پر بھی بندوق تان لیں ‘عوام کو وی آئی پی کلچر سے نجات دلائی جائے ‘ڈاکٹر عظمی کا مطالبہ
جمعہ 1 جولائی 2016 18:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جولائی ۔2016ء) چیئر مین تحر یک انصاف کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ نے دعویٰ کیاہے کہ وزیر اعظم کی صاحبزادی مر یم نوازکے پروٹوکول کے لئے تعینات پو لیس اہلکاروں نے ان سے مبینہ بدتمیزی کی اور ایک گاڑی نے روکا جبکہ دوسری نے سامنے سے آکر ٹکر دے ماری، اس کا سخت نوٹس لینے جا نا چاہیے اور عام آدمی کو ایسے ’’وی آئی پی ‘‘لوگوں سے بچانے کیلئے بھی سیکورٹی فراہم کی جائے ۔
تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی لاہور میں رہائش پذیر بہن ڈاکٹر عظمی نے میڈیا کو بتایا کہ انکے ساتھ پو لیس اہلکاروں کی جانب سے گلبرگ میں نہ صرف بدتمیزی کی گئی بلکہ پو لیس اہلکاروں نے گاڑی سے باہر نکلنے پر مجھے ہر اساں بھی کیا ہے میں خر یداری کے بعد گھر واپس آرہی تھیں کہ اسی دوران کسی وی آئی پی کی سیکورٹی پر مامور پو لیس اہلکاروں کی ایک گاڑی نے اچانک سے سامنے آکر مجھے روکا جبکہ دوسری پو لیس کی گاڑی نے سامنے سے آکر مجھے ٹکر دے ما ری جس پر میں احتجاج کرتے ہوئے گاڑی سے باہر نکلی تو اس وقت میرے ساتھ میری بیٹی اور بیٹاتھے پو لیس اہلکاروں نے مجھے ہر اساں بھی کیا جب میں نے پوچھ یہ سب کیاہو رہا ہے تواسکے جواب میں پو لیس اہلکاروں نے مجھے بتایا کی کوئی وی آئی پی آیا ہوں جو بعد میں پتہ چلا کہ مر یم نواز کسی چوہدری عاصم نامی کے گھر آ ئی ہیں اسکے بعد مر یم نوازجب وہاں سے نکلی تو میں اور مر یم نوازنے بھی مجھے دیکھا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.