سی سی پی او لاہور نے جمعتہ الوداع کے موقع پر شہر کی مختلف مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکورٹی کو چیک کیا
جمعہ 1 جولائی 2016 22:23
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جولائی ۔2016ء) سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس نے جمعتہ الوداع کے موقع پر شہر کی مختلف مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکورٹی کو چیک کیا۔اُنہوں نے امام بارگاہ بیت الحزن اقبال ٹاؤن، مسجد گلزار مدینہ وحدت کالونی اور گڑھی شاہو میں قادیانیوں کی عبادت گاہ کی سیکورٹی کو چیک کیا ۔اس موقع پر اُنہوں نے مندرجہ بالا عبادت گاہوں کے منتظمین سے ملاقات کی اور سیکورٹی انتظامات کے بارے میں دریافت کیا ۔
انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے پولیس شب و روز کوشاں ہے خاص کر رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں امن و امان برقرار رکھنے اور شہریوں کے جان و مال اور عزت کے تحفظ کے لیے تمام وسائل برؤے کارلائے جا رہے ہیں اور پیٹرولنگ کے لیے پیرو، ڈولفن اور مجاہد سکواڈ کی گاڑیاں اور موٹر سائیکل شہر بھر میں متحرک ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.