ریاض: پولیس نے غیر ملکی شہریوں پر مشتمل چوروں کا 15رکنی گروہ گرفتار کر لیا
ہفتہ 2 جولائی 2016 11:44
ریاض :(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2جولائی 2016ء): سعودی دارلحکومت ریاض کی پولیس نے چوری کی 80وارداتوں میں مطلوب غیر ملکی شہریوں پر مشتمل 15رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا ۔ ریاض پولیس کے ترجمان کرنل فواض المیمن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پچھلے کچھ عرصے چوری کی متعدد وارداتوں کی شکایات موصول ہو رہی تھیں۔ گرفتار ہونے والے تمام افراد 20سال سے کم عمر ہیں۔
چوروں کا گروہ مختلف علاقوں میں راہ چلتے مسافروں ، پارک کی گئی گاڑیوں سے قیمتی سامان چوری کرنے میں ماہر تھا۔ چور وں کے خلاف شہریوں کو ڈرانے ، دھمکانے کی بھی شکایات درج کیں گئی ہیں۔ محکمہ پولیس نے متعدد شکایات کے بعد ان چوروں کو پکڑنے کی منصوبہ بندی بنائی ۔کرنل فواض کے مطابق سعودی عرب میں جرائم میں زیادہ تر غیر ملکی شہری ہی ملوث ہوتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.