اسپین میں شدت پسندی کو فروغ دینے والے تین پاکستانی بھائی گرفتار
ہفتہ 2 جولائی 2016 12:15
میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جولائی ۔2016ء) اسپین میں تین پاکستانی بھائیوں کو پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے شدت پسندی اور دہشت گردانہ کاروائیوں کو فروغ دینے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔25 سے 31 برس کے ان تین بھائیوں کو شمال مشرقی شہر للیدا میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ،ہسپانوی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق 25 سے 31 برس کے ان تین بھائیوں کو شمال مشرقی شہر للیدا میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا تھا کہ یہ بھائی شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کی جانب سے کیے جانے والے اجتماعی قتل، خودکش حملوں، اور اسلامی قوانین کی حمایت اور شعیہ مذہب کے خلاف سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور پیغامات اپ لوڈ کرتے تھے۔ان پاکستانیوں پر انٹرنیٹ پر طالبان اور پاکستان کے دیگر شدت پسند گروہوں کے حق میں پراپیگنڈا کرنے کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.