پاکستان کی بنگلہ دیش میں دہشتگردانہ واقعہ کی مذمت
ڈھاکہ میں پاکستان کا سفارتی عملہ محفوظ اور خریت سے ہے ‘ترجمان
ہفتہ 2 جولائی 2016 14:34
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جولائی ۔2016ء) دفتر خارجہ نے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہونیوالی دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کی ہے ‘ڈھاکہ میں پاکستان کا سفارتی عملہ محفوظ اور خریت سے ہے۔
(جاری ہے)
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ کے ڈپلومیٹک زون میں تمام پاکستانی سفارت کار اور ان کے اہل خانہ محفوظ اورخیریت سے ہیں۔
ترجمان نفیس زکریا نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم ڈھاکہ میں اپنے سفارت خانے سے مسلسل رابطے میں ہیں اور وہاں ہمارا تمام تر سفارتی عملہ محفوظ اور خیریت سے ہے۔انھوں نے کہا ہے کہ کیفے میں یرغمال بنائے گئے افراد میں کوئی پاکستانی نہیں ہے،انھوں نے کہا کہ پاکستانی سفارتی عہدیداروں اور اہلکاروں کو نقل و حرکت سے روک دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.