صوبہ بھر میں قائم 318 رمضان بازاروں سے لاکھوں خریداروں نے رعایتی نرخوں پر اشیائے ضروریہ خریدیں
رمضان بازاروں میں 11681 میٹرک ٹن چینی 55 روپے فی کلوگرام کے حساب سے فروخت ہوئی،117میٹرک ٹن چکن مارکیٹ ریٹ سے 8روپے فی کلوگرام کم قیمت پر فراہم کیا گیا
ہفتہ 2 جولائی 2016 20:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جولائی ۔2016ء)صوبہ بھر میں قائم 318 رمضان بازاروں سے لاکھوں خریداروں نے رعایتی نرخوں پر اشیائے ضروریہ خریدیں۔25رمضان المبارک تک 10 کلو آٹے کے 2.8ملین تھیلے290 روپے فی تھیلا کے حساب سے فروخت ہوئے۔رمضان بازاروں میں اب تک 11681 میٹرک ٹن چینی 55 روپے فی کلوگرام کے حساب سے فروخت ہوئی۔چینی کے ایک اور دو کلو کے پیکٹ فراہم کئے گئے۔
جبکہ117میٹرک ٹن چکن رمضان بازاروں میں فروخت ہوا۔مرغی کا گوشت مارکیٹ ریٹ سے 8روپے فی کلوگرام کم قیمت پر فراہم کیا گیا جبکہ انڈے مارکیٹ ریٹ سے 7روپے فی درجن کم قیمت پر فروخت کئے گئے۔بناسپتی گھی اور تیل مارکیٹ ریٹ سے10روپے فی لیٹر کم قیمت پر فراہم کیا گیا۔چنے اور بیسن کی قیمتوں پر 20 روپے جبکہ دال ماش‘ دال مسور اور کھجوروں پر 10 روپے فی کلو گرام کے حساب سے سبسڈی دی گئی اورآلو‘ بھنڈی‘ سیب‘ پیاز‘ کدو‘ ٹماٹر ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپرجاری کردیا
-
سائفر کیس ،وکیل کی عدم موجودگی میں ملزم کے دفاع کے بیان کی اہمیت کم ہو جائے گی عدالت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.