غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
وفاقی حکومت کی جانب سے غیر ملکی سرمایہ کاری کے دعووں پر بڑا سوالیہ نشان لگ گیا
محمد علی
جمعرات 2 مئی 2024
21:16
(جاری ہے)
ذرائع نجکاری کمیشن کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق ٹینڈرز کی درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ تین مئی ہے تاہم پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق ٹینڈرز میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا امکان کا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق مالیاتی مشیر سمیت نجکاری کے افسران بیرون ملک سے سرمایہ حاصل کرنے کیلئے ناواقف ہیں، بیرون ملک کے سرمایہ کاروں کے اس عمل سے دور عدم دلچسپی اس بات کی غمازی ہے کہ ابھی تک بیرون ملک کے سرمایہ کاروں کے پیغامات بھی نہیں پہنچ پائے۔ واضح رہے کہ ٹینڈروں کی درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 مئی ہونے کے باوجود سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی سامنے آئی ہے، نجکاری کمیشن اور پی آئی اے انتظامیہ نے مختلف روڈ شو بھی کیے اس پر بھی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ ہوسکی۔ اس تمام صورتحال نے وفاقی حکومت کے بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری آنے کے دعووں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ یہاں واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ سعودی عرب میں بھی سرمایہ کاری کے حوالے سے کوئی معاہدہ نہ ہو پانے کا انکشاف ہوا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنچائت اور مصالحت ہمارے دینی و سماجی ورثے کا حصہ ہیں، اعظم نذیر تارڑ
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، آئندہ ہفتوں کے دوران پاکستان کی طے شدہ اعلیٰ سطح کی سفارتی مصروفیات کا جائزہ لیا گیا
-
کسی سرکاری ملازم کو باقاعدہ اور قانونی انکوائری کے بغیر بڑی سزا نہیں دی جاسکتی‘ لاہور ہائیکورٹ
-
ایران میں غیر ملکیوں سے رابطہ عنقریب جرم قرار دیا جا سکتا ہے
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پیپلز پارٹی ٹریڈرز ونگ کے سابق عہدیداروں کے وفد کی ملاقات
-
ججز کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ عدالتی احکامات نافذ ہوں گے یا عدالتیں بند ہوں گی، سہیل آفریدی
-
عمران خان کا بلڈ پریشر 120/80 تھا، ماشاءاللہ فٹ ہیں، ڈاکٹر عظمیٰ خان
-
’اگر آپ نہ ہوتے تو آج میں زندہ نہ ہوتی‘، ٹرمپ کی قریبی معاون نیٹلی ہارپ
-
عمران خان کی بہن کو ہسپتال کے دوسرے کمرے میں بند کیا گیا، محمود اچکزئی کا الزام
-
بھارت میں گریجویٹس کو ملازمتیں کیوں نہیں مل رہیں؟
-
عمران خان کی حالت ٹھیک نہیں، ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک ہورہا ہے، ڈاکٹر عظمیٰ خان کا انکشاف
-
دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے معصوم شہریوں، بہادر اہلکاروں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،سپیکر قومی اسمبلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.