چترال میں مسلسل بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلوں میں30سے زیادہ افراد بہہ گئے‘7افراد کی لاشیں تلاش کرلی گئیں ‘ صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی کا نفاذ کردیا گیا
میاں محمد ندیم اتوار 3 جولائی 2016 09:58
چترال(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔3 جولائی۔2016ء)چترال کے علاقے ارسون میں ایک ہی دن کی طوفانی بارش نے تباہی مچا دی۔ بارش اور گلیشیئر پگھلنے سے بننے والا آبی ریلہ 37مکانات اور مسجد ساتھ بہا لے گیا۔48مکانات کو جزوی نقصانات ہوا۔ریلے میں 31 افراد بہہ گئے، 7 کی لاشیں نکال لی گئیں۔پی ڈی ایم اے نے متاثرین کی مدد کے لیے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سے ہیلی کاپٹرمانگ لیا۔
وزیراعظم کا متاثرہ علاقوں میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کےلیے امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے،خیبرپختونخوا حکومت ہلاک افراد کے لواحقین کو فی کس تین ،تین لاکھ روپے دے گی۔ چترال میں سیلابی ریلے سے ہونے والی تباہ کاری کی مزید تفصیلات سامنے آرہی ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق حالیہ سیلابی ریلے سے چترال میں 37 گھر مکمل تباہ ہوئے، جب کہ 48 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’کمفرٹ زونسے نکلو‘، اس سے ظالمانہ نعرہ اور کوئی نہیں!
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انہیں انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
یوم مزدورہمیں جبرواستبداد کے خلاف شکاگو کے شہداکی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے،وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام
-
وفاقی وزیرداخلہ کی نادرا سینٹر سکھر میں آئے قوت گویائی سے محروم شہری کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی‘ محسن نقوی
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا پنجاب پولیس میں ریفارمز لانے کی ضرورت ہے،علی امین گنڈا پور
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.