اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں، خاتون اور ایک غیر ملکی سمیت 4 منشیات سمگلرز گرفتار

1 ٹن سے زائد مقدار میں منشیات قبضے میں لی گئی

اتوار 3 جولائی 2016 18:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جولائی ۔2016ء) انسداد منشیات فورس کی ملک بھر میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران ایک خاتون اور ایک غیر ملکی سمیت 4 منشیات سمگلرز گرفتارکر لیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

1 ٹن سے زائد مقدار میں قبضے میں لی گئی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 7 ارب روپے ہیں۔کارروائیاں حیدرآباد،لاہور،راولپنڈی اور پشین میں کی گئیں،اے این ایف کے مطابق منشیات کے خلاف چھاپے جاری رہیں گے ۔۔۔۔ظفر ملک

متعلقہ عنوان :