انگلینڈ ویمنز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمنز کو 68رنز سے شکست دیکر سریز میں 1-0کی برتری حاصل کر لی
پاکستان ویمنز 188رنز کے تعاقب میں مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 119رنز بنا سکیں پاکستان کی جانب سے اسماویہ اقبال 35،نین عابدی24،بسمہ معروف 19 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہیں انگلینڈ کی ٹینی بیومونٹ کو میچ میں 82رنز بنانے پر میچ کی بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا،دوسرا ٹی ٹوئنٹی (منگل)کھیلا جائے گا
اتوار 3 جولائی 2016 23:25
برسٹول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3جولائی۔2016ء) انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمنز کو 68رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سریز میں 1-0کی برتری حاصل کر لی ، پاکستان ویمنز کرکٹ 188رنز کے تعقب میں مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 119رنز بنا سکی ۔پاکستان کی جانب سے اسماویہ اقبال 35،نین عابدی24،بسمہ معروف 19،جویریہ خان14رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہیں ۔
انگلینڈ کی جانب سے ڈینئل ہیزل ، نقالیسیور اور جینگن نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ انگلینڈ کی ٹینی بیومونٹ کو میچ میں 82رنز بنانے پر میچ کی بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا ۔ دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا ٹی ٹوئنٹی منگل کو کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.