سعودی شہر قطیف میں واقع مسجد کے باہر 2 خود کش دھماکے ہوئے، ایک گاڑی تباہ جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا: سعودی حکام

muhammad ali محمد علی پیر 4 جولائی 2016 23:00

سعودی شہر قطیف میں واقع مسجد کے باہر 2 خود کش دھماکے ہوئے، ایک گاڑی تباہ ..

قطیف(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 جولائی ۔2016ء) سعودی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سعودی شہر قطیف میں واقع مسجد کے باہر 2 خود کش دھماکے ہوئے اور ایک گاڑی تباہ جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے قطیف میں مسجد کے باہر ہونے والے دھماکوں کی ابتدائی تفصیلات فرایم کی گئی ہیں۔ سعودی حکام نے بتایا ہے کہ مسجد کے باہر 2 خود کش دھماکے ہوئے اور ایک گاڑی تباہ جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔علاقے کو سیکورٹی فورسز نے گھیرے میں لے کر کلئیر کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :