جدہ میں امریکی سفارت خانے کے باہر خود کش حملہ آور غیر ملکی تھا: سعودی حکام

muhammad ali محمد علی منگل 5 جولائی 2016 00:51

جدہ میں امریکی سفارت خانے کے باہر خود کش حملہ آور غیر ملکی تھا: سعودی ..

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 جولائی ۔2016ء) سعودی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جدہ میں امریکی سفارت خانے کے باہر خود کش حملہ آور غیر ملکی تھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز سعودی شہر جدہ میں امریکی سفارت خانے پر ہونے والے خود کش حملے کے حوالے سے سعودی حکام نے تفصیلات جاری کی ہیں۔ سعودی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سفارت خانے پر حملہ کرنے والا شخص غیر ملکی تھا جس کی عمر 30 برس کے قریب تھی۔ تاہم سعودی حکام کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ حملہ آور کا تعلق کس ملک سے تھا۔

متعلقہ عنوان :