سعودی عرب نے یمنی حوثیوں کی جانب سے داغاگیا میزائل فضاء میں تباہ کردیا
منگل 5 جولائی 2016 12:25
الریاض(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء) سعودی سکیورٹی حکام نے یمن سے داغا گیا ایک میزائل حملہ ناکام بنا دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابا سعودی حکام نے بتایا کہ بیلاسٹک میزائل حملے کا نشانہ ابھا نامی شہر تھا۔سعودی فوج کے مطابق ملکی ایئر ڈیفنس نظام کی بدولت یمنی سرحد سے داغے گئے بیلاسٹک میزائل حملے کو ناکارہ کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
سعودی سکیورٹی ذرائع کے مطابق اِس حمے کا امکاناً نشانہ جنوب مغربی صوبے عسیر کا دارالحکومت ابھا تھا۔
سعودی دارالحکومت ریاض سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بیلاسٹک میزائل کو بغیر کسی جانی و مالی نقصان کے فضا ہی میں تباہ کر دیا گیا۔سعودی عرب نے میزائل حملوں کو تباہ کرنے والا جدید امریکی ’پیٹریاٹ‘ نظام نصب کر رکھا ہے۔ یہ نظام سعودی سرحد پر میزائل حملوں کے خدشے کے تناظر میں گزشتہ برس نصب کیا گیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.