مدینہ منورہ:مسجد نبوی میں خود کش حملہ کرنے والادہشت گرد سعودی شہری تھا
دہشت گرد عمرعبدالہادی عمر جعید العتیبی سکیورٹی اداروں کو مطلوب تھا۔عرب میڈیا
ثنااللہ ناگرہ منگل 5 جولائی 2016 12:25
مدینہ منورہ(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05جولائی 2016ء) :مدینہ منورہ مسجد نبوی میں خود کش حملہ کرنے والادہشت گرد سعودی شہری تھا،دہشت گرد عمرعبدالہادی عمر جعید العتیبی سکیورٹی اداروں کو مطلوب تھا۔
(جاری ہے)
عرب میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ مدینہ میں خود کش حملہ کرنے والادہشت گرد سعودی شہری تھا،عرب ٹی وی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد عمر عبدالہادی عمر جعد العتیبی کی عمر 18سال ہے،دہشت گرد سیکیورٹی اداروں کو مطلوب تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.