
Saudi Citizens - Urdu News
سعودی شہری ۔ متعلقہ خبریں
-
امریکی ریاست اوہائیو میں سعودی شہری لاپتاہوگیا ، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں
سعودی شہری عمر الانازی کلیولینڈ میں دوستوں کے ساتھ سیاحت کے لیے گئے‘اچانک غائب ہونے پر پولیس کا شہبات کا اظہار
میاں محمد ندیم پیر 30 جنوری 2023 -
-
امریکا جانے والا سعودی شہری ریاست اوہائیو میں لاپتا
گم شدگی کی اطلاع سعودی شہری الولید الغریبی کے پنسلوانیا کے شہرفلاڈیلفیا میں قتل کے واقعے کے چند روز بعد سامنے آئی ،رپورٹ
پیر 30 جنوری 2023 - -
سعودیہ میں دوست کو جلا کر مارنے والے کو سزائے موت سنادی گئی
ڈیڑھ ماہ قبل القرہدی کو دوست برکات نے جدہ میں گاڑی میں جلا کر مار ڈالا تھاجس پر مملکت میں شدید ردعمل دیکھا گیا
ساجد علی ہفتہ 28 جنوری 2023 -
-
رواں برس عازمین حج کو سستی رہائش ملنا ممکن ہوگیا
سعودی شہریوں کو عازمین حج کے لیے اپنے رہائشی یونٹ کرائے پر دینے کی اجازت مل گئی
ساجد علی ہفتہ 28 جنوری 2023 -
-
سعودیہ اور قطر نے 40 لاکھ نشہ آور گولیوں کی سمگلنگ ناکام بنادی
منشیات کو مویشیوں کے چارے کی ایک کھیپ میں چھپایا گیا تھا‘ 2 غیرملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا
ساجد علی جمعرات 26 جنوری 2023 -
-
پہلی بار150سالہ پرانے غلاف کعبہ کی نمائش کا اہتمام
یہ صرف سعودی عرب ہی نہیں پوری دنیا میں اس نوعیت کا پہلا تجربہ اور پہلی نمائش ہے،اثراحکام
جمعرات 26 جنوری 2023 - -
اثرا کے زیر اہتمام جاری نمائش میں پہلی بار 150 سالہ پرانا غلاف کعبہ بھی موجود
شہ پارے اور آرٹ ورک جدید عصری فنون اور اسلامی فنون کا امتزاج ہیں،عرب میڈیا کی رپورٹ
بدھ 25 جنوری 2023 - -
سعودی عرب میں بارشوں کے بعد ٹرفل کا سیزن شروع
ٹرفل کھنبی نما ایک خودرو نبات ہے جو بارشوں کے موسم میں اگتی ہے،عرب ٹی وی
پیر 23 جنوری 2023 - -
امارات کے ساتھ فوجی معاہدات قابل تحسین ہیں،امریکی سینٹ کام سربراہ
اماراتی فوجی سربراہ سٹاف لیفٹیننٹ جنرل انجینئیر عیسی سیف محمد المرزوئی کوفون،مملکت سے اظہاریکجہتی کیا
بدھ 18 جنوری 2023 - -
سعودی خواتین کی مملکت کی افرادی قوت میں تعدادبڑھ کر37فی صد ہوگئی
لاکھ سعودی مردوخواتین نجی شعبے میں کام کر رہے ہیں اوریہ ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ تعدادہے،وزیرانسانی وسائل
بدھ 11 جنوری 2023 - -
سعودی عرب نے تلوار ڈانس کے قوانین کو سخت کر دیا
پرفارمنس کیلئے خصوصی اجازت درکار ہوگی‘ سرکاری یا نجی منتظمین کو رقص کی میزبانی کیلئے درخواست جمع کرانی ہوگی
ساجد علی منگل 10 جنوری 2023 -
-
اٹلی سے عمرے کے لیے سائیکل پر سفر کرنے والا غیرملکی سعودی عرب پہنچ گیا
اتوار 8 جنوری 2023 - -
سعودی عرب میں فروغ سیاحت کے لیے نجی رہائش گاہیں کرائے پر دینے کی منظوری
قواعد میں یہ تبدیلی مملکت کی نشاة ثانیہ کے لیے کوششوں کا حصہ ،مقصد سیاحت کے حوالے سے طے کردہ مملکتی اہداف کو پورا کرنا ہے،وزیرسیاحت
ہفتہ 7 جنوری 2023 - -
سعودی عرب نے حج پیکیج کی رقم واپس لینے کی شرائط بتا دیں
اندرون مملکت سے حج کی درخواست دینے والے اجازت نامہ جاری ہونے سے پہلے اور بعد میں پیکیج کی ادا کردہ رقم واپس لے سکتے ہیں
ساجد علی ہفتہ 7 جنوری 2023 -
-
سعودیہ میں سیاحوں کو سستی رہائش گاہیں ملنے کی راہ ہموار ہوگئی
سعودی شہریوں کو اپنے رہائشی یونٹ سیاحوں کو کرائے پر دینے کی اجازت دے دی گئی
ساجد علی جمعرات 5 جنوری 2023 -
-
سعودیہ میں غیرملکیوں کے اہل خانہ کیلئے ڈیجیٹل آئی ڈی کا اجراء
اس سے ہیڈ کوارٹر یا برانچ آفس میں ذاتی طور پر جائے بغیر سہولیات کی فراہمی ممکن ہوگی
ساجد علی منگل 3 جنوری 2023 -
-
سعودیہ میں سرجریوں کے 8 کروڑ 70 لاکھ ریال مانگنے پر 2 ڈاکٹر گرفتار
ڈاکٹروں نے ایسی سرجریوں کے لیے اتنی بڑی رقم مانگی جو انہوں نے کی ہی نہیں تھیں
ساجد علی بدھ 28 دسمبر 2022 -
-
امریکا اور برطانیہ کے بعد آسٹریلیا کا بھی پاکستان کے حوالے سے الرٹ
آسٹریلوی سفارتخانے نے پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کو غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلنے کی ہدایت کر دی
دانش احمد انصاری پیر 26 دسمبر 2022 -
-
سکیورٹی صورتحال، سعودی سفارتخانے کا سعودی شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری
پاکستان میں سعودی شہری احتیاط برتیں اور ضرورت کے علاوہ باہر نہ نکلیں، ضرورت پڑنے پر سفارتخانے اور قونصلیٹ سے رابطہ کریں
ثنااللہ ناگرہ پیر 26 دسمبر 2022 -
-
سعودی عرب، گاڑی میں جلائے گئے شخص کا قاتل اس کا دوست نکلا
مقتول کہتا رہا کیا ہوگیا میں تو تمہارا دوست ہوں ، یہ ہماری اقدار نہیں، مقتول کے والد کا احتجاج
جمعرات 22 دسمبر 2022 -
Latest News about Saudi Citizens in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Saudi Citizens. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سعودی شہری سے متعلقہ مضامین
سعودی شہری سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.