اینگرو فوڈز کا ہالینڈ سے کمپنی کے حصص فروخت کرنے کا معاہدہ
منگل 5 جولائی 2016 14:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء) اینگرو کارپوریشن نے اپنی مکمل ملکیتی ماتحت کمپنی اینگرو فوڈز کے 51 فیصد حصص ہالینڈ کی کمپنی فریز لینڈ کمپینا کو فروخت کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے، تاہم نئے ڈھانچے کے تحت اینگرو کارپوریشن، اینگرو فوڈز کی ایک اہم پارٹنر اور شیئرہولڈر رہے گی۔فریز لینڈ کمپینا، سوئیفل کوپریتی فریز لینڈ کمپینا کی100 فیصد ملکیتی ماتحت کمپنی ہے۔
اس کا ریونیو11 ارب یورو ہے اور19000 فارمر اس کے ممبران ہیں۔فریز لینڈ کمپینا اپنے دنیا بھر کے لاکھوں صارفین کو اعلی معیاری اور غذائیت سے بھرپور مصنوعات فراہم کرتی ہے۔ یہ دنیا کے 32 ممالک میں موجود ہوے اور100 ممالک کو اپنی مصنوعات برآمدبھی کرتی ہے۔فریز لینڈ کمپینا کے عالمی برانڈز کو لاکھوں صارفین استعمال کرتے ہیں، ان مصنوعات میں شیر خوار بچوں کے لیے نیوٹریشن، ڈیری مصنوعات، دہی، ڈزرٹ، مکھن اور پنیر شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.