سعودی عرب دھماکے ، ایران کی بھی شدید مذمت ، دہشتگردی کیخلاف متحد ہوکر لڑنے کا پیغام
منگل 5 جولائی 2016 15:45
تہران(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء) یرانی وزارت خارجہ نے سعودی عرب میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی اتفاق رائے اور باہمی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قسیمی نے سعودی عرب میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی مذمت کی۔
(جاری ہے)
متاثرین کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے قسیمی نے دنیا میں کسی بھی جگہ ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کی۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تمام ممالک کو دہشت گردی کے ذرائع، اسباب اور عوام کے خلاف ایکشن لینا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں دہشت گردانہ حملوں کی بے قابو لہر اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ یہ بد رجحان محض ایک ملک تک ہی محدود نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے سدباب کا واحد راستہ اس معاملے پر عالمی اتفاق رائے ہے۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.