انگلش بلے باز ٹریسکوتھک نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریزسے قبل اپنی ٹیم کو خبردارکردیا
منگل 5 جولائی 2016 21:42
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 جولائی ۔2016ء) انگلش لیفٹ آرم بلے باز ٹریسکوتھک نے ٹیسٹ سیریز سے قبل اپنی ٹیم کو خبردار کیا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر ان کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔ انگلش ٹیم کے بلے باز ٹریسکوتھک ان دنوں پاکستان کے خلاف فرسٹ کلاس میچ کھیلنے میں مصروف ہیں جنہیں محمد عامر نے اپنی زبردست گیند پر آوٴٹ کیا۔
ٹریسکوتھک نے محمد عامر کے ایک اوور میں 2 چوکے لگائے جس کے بعد وہ انہی کی زبردست گیند پر وکٹ کیپر سرفراز احمد کو کیچ دے بیٹھے جو کہ محمد عامر کی طویل انتظار کے بعد انگلش سرزمین پر پہلی وکٹ ہے۔ فاسٹ بولر محمد عامر کے ہاتھوں آوٴٹ ہونے کے بعد ٹریسکوتھک ان کے گرویدہ ہوگئے اور انہوں نے انگلش بلے بازوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ انہیں مشکل میں ڈال سکتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کو ویک اپ کال کی ضرورت تھی، فخر زمان کا اعتراف
-
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گی
-
پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گا
-
چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سب سے زیادہ 45 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو شرٹ دی
-
جرمنی، کرسٹیانو رونالڈوکا ریت سے تیار کردہ مجسمہ توجہ کا مرکز
-
پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا اعلان، فلسطینی کھلاڑیوں اور کوچز کی شرکت کی تصدیق
-
آئرلینڈ اگلے سال ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا
-
راجیورام اور جو سیلسبری اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
’انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں لیکن کاکول سے نہ کروائیے گا، تماشائی کی چیئرمین پی سی بی سے فرمائش
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں امریکہ سے بھی ہار سکتا ہے، رمیز راجا کا دعویٰ
-
واپڈا کی ٹیم نے نیشنل چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.