لائنل میسی نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا
ہفتہ 9 جولائی 2016 14:39
بیونس آئرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جولائی۔2016ء)میسی کے چاہنے والوں کی کوشش رنگ لے آئی اپنے ہیرو کو منانے کیلئے ارجنٹینا کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نکلے تھیجس کے بعد سٹار فٹ بالر لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کیمطابق فٹ بال کی دنیا میں اپنا لوہا منوانے والے لائنل میسی کی مشکلات کم ہونے کانام نہیں لے رہیں ایک جانب تو انہوں نے کوپا کپ میں شکست کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا تو دوسری طرف انہیں ٹیکس فراڈ کیس میں 21 ماہ جیل کی سزا سنائی جاچکی ہے۔
تاہم ارجنٹائن اور بارسلونا کے سٹار فٹبالر کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے فوری بعد ہی ان پرعوامی دباوٴ بڑھنے لگا تھا اور اس سلسلے میں بارش کے باوجود ہزاروں افراد نے ریلی نکالی اور میسی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی اپیل کی تھی۔ اپنے مداحوں کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے لائنل میسی نے انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا ہے جبکہ سٹار فٹبالر لیونل میسی کے وکلا نے کہا ہے کہ لائنل میسی ٹیکس فراڈ کیس میں ملنے والی سزا کے خلاف اپیل بھی کریں گےمزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
-
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.